دوستی میں سب سے پہلی چیز Respect کرنا ھوتا ھے
Yes r No
اچھے ہوتے ہیں برے لوگ بھی
اچھے ہونے کا دعوی تو نہیں کرتے💕bonja
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو😂😃😜bonja
"مشکل وقت میں یہ فائدہ ہوتا ہے کے منافق لوگ ہماری زندگی سے نکل جاتے ہیں"🌚🔥 bonjaa
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل💕
سے دل لگا کر دیکھوتیرے دل💕
کے ساتھ یہ دل💕
نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا..♥
♥♥♥bonja
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جن کے پاس سے گاڑی تیز گزر جاۓ
تو کہتے ہیں🚘
حرام دا مال اے___!!!😂😁hahahhahahahhaha bonja
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉bonja
🌻🌹ایک عورت کی عزت کرنا۔۔🍂
اُس کو خوبصورت کہنے سے
زیادہ خوبصورت ہے۔۔☝️ ☺✅💯bonaja
ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔

Koye online ha
پی ٹی ائی میں صرف وہ لوگ باقی ہیں جو سودا لیتے وقت دوکاندار سے کہتے ہیں
دا ولیکا پلار بہ مے درکی۔. Bonja
لڑکا: میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں..... 😋
لڑکی: تو پہلے ہماری کون سی لڑائی تھی بھائی......🤣🤪
Bonja
؛🙂🍂 -
دوپٹہ اِسے کہتے ہیں جو سر پہ ہو
گلے میں جو ہو اُسے پٹّہ کہتے ہیں🔥💖bonja ya howee na bat
خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں ہےbonja
دل چیز کیا ہے 😒😒😒
آپ اپنی جان دیجئے🙈🙈🙈bonja
جو لڑکی یہاں سے بغیر "Comnt"کے گزرے😠😎
اللہ کرے اسے کالا شوہر ملے ( آمین)
🤭🙈☑️🙉bonja
تم چلو تو سہی دو قدم میرا ہاتھ تھام کر
مختصر سفر میں تمہارا جینا حرام نہ کر دوں تو کہنا 🙈🙈😉bonja
کیا کرو گی ؟ اگر کہہ دوں 😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے۔
🔥🙈bonja ko dekna chahtae ho
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
Bonja
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain