Za ho deer tang shoma da sanaga damadam dae marooo ado sok da Cha tafos hom na kayee ba za hafa shoma da tooll ha halak na dae Dee ado Cha Sara habaree na kayee ho za da wah ba hom teer sheee
کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی.😔 وہ آپ کی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں 💔لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس بھی کھانا چھوڑ دیتے ہیں .. اور پھر جو لاڈ اور پیار وہ آپ سے سیکھتے ہیں وہی وہ ان پر لٹا رہے ہوتے ہیں...🙏 #