خاک مجھ میں کمال رکھا ھے
اےخدا تونے سنبھال رکھا ھے
میرےعیبوں پہ ڈال کے پردہ
مجھےاچھوں میں ڈال رکھاھے
اپنےدامن سے کرکےوابستہ
ھرمصیبت کو ٹال رکھا ھے
میں تو کب کا مٹ گیاھوتا
تیری رحمتوں نے پال رکھاھے.
ﺩﻋﺎ )
ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﻣﺤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮬﻮ ﻣﺤﻞ ﺁﭘﮑﺎ
ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮬﻮ ﺷﮭﺮ ﺁﭘﮑﺎ
ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﮬﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﭘﮑﺎ
ﺩﻋﺎ ﮬﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮬﻮ ﻣﻘﺪﺭ ﺁﭘﮑﺎ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﻮﺁﺯﺍﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﻋﺮﺽ ﮬﮯ %
ﮬﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
*والدین پر بھی اتنا یقین رکھیں جتنا دواوں پر رکھتے ھیں، تھوڑے کڑوے ضرور ہونگے لیکن آپکے فائدے کیلئے ہی ہونگے*
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﯾﻢ " ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺹ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﮮ
ﺍﯾﺴﯽ " ﻣﻌﺎﻓﯽ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﮔﻨﺎﮦ " ﻧﮧ ﮬﻮ
ﺍﯾﺴﯽ " ﮬﺪﺍﯾﺖ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﮔﻤﺮﺍﮬﯽ " ﻧﮧ ﮬﻮ
ﺍﯾﺴﯽ " ﺭﺿﺎ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ " ﻧﮧ ﮬﻮ
ﺍﯾﺴﯽ " ﺭﺣﻤﺖ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﺬﺍﺏ " ﻧﮧ ﮬﻮ
ﺍﯾﺴﯽ " ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ " ﻧﮧ ﮬﻮ
ﺍﯾﺴﯽ " ﻋﺰﺕ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﺫﻟﺖ " ﻧﮧ ﮬﻮ .
( ﺁﻣﯿﻦ
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﯽ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﺩﮮ ❤
- ﺍﻣﯿﻦ
💦اے مالکےدوجہاں حضرت آدم۴ سے لے کے اب تک جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا سے جا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اور اُنہیں جنت اُلفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما 💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے 💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما
اے اللہ بِچھڑے ہوؤں کو مِلا دے۔ 💦اے اللہ شادی شُدا جوڑوں میں محبت اور خلوص پیدا کر دے اور اُن کی زندگیوں میں برکت ڈال دے 💦اے اللہ تمام لڑکے اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کر دے 💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے 💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔ 💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے۔ 💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔ 💦 اے اللہ جو بے اولاد ہیں اُنہیں اپنے خزانوں میں سے نیک اور صالح اولاد عطا فرما 💦اے اللہ جن کے جو جو کام رُکے ہوئے ہیں وہ پُورے کر دے
ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے 💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر۔ 💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا 💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں 💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے 💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے 💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے 💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں 💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما 💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں. 💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
: 💙❄ اے اللہ رب العزت❄💙 💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرشِ اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما 💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما
ﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎﺳﮑﻮﻥ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ , ﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ
ﺩﯾﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ , ﺣﺐ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺁﭘﮑﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺪ ﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﯿﮟ , ﮔﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ
ﺩﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﺳﮯﺑﺤﺎﻝ ﺭﮬﮯ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﺩﻋﺎٶﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻣﮕﺮ !
ﺟﺐ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﺗﻘﺪﯾﺮﯾﮟ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ 🌹 🌹
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﯽ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﺩﮮ ❤
- ﺍﻣﯿﻦ
ﭘﮭﻮﻝ " ﺑﻦ ﮐﺮ " ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ " ﺑﮭﯽ " ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﮬﮯ . """
" ﻣﺴﮑﺮﺍ " ﮐﺮ " ﻏﻢ " ﺑﮭﻮﻻﻧﺎﺑﮭﯽ " ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﮬﮯ . ""
ﻣﻞ ﮐﺮﻟﻮﮒ " ﺧﻮﺵ " ﮬﻮﺗﮯﮬﯿﮟ ﺗﻮﮐﯿﺎﮬﻮﺍ . """"
ﻣﻠﮯ ﺑﻐﯿﺮ "" ﺩﻭﺳﺘﯽ ""
" ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ " ﺑﮭﯽ
"" ﺯﻧﺪﮔﯽ ""
ﮬﮯ
ﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺟﮕﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ۔ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ۔ ﮐﻮﺷﺸﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﯿﺎﺭ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ، ﺳﭻ ، ﺭﻭﺍﺩﺍﺭﯼ ، ﺍﻭﺭ ﺣﺴﻦ ﺍﺧﻼﻕ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ۔.. Allah hafiz damadam👏👏👏🌹🌹🌹😝😝 sub khush rho
ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ . ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . . . ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺳﺪﺍ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ
ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﺴﮑﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺭﺏ ﺍﻧﮑﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﮮ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﮕﺎﮌ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭘﮑﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺧﻮﺵ ﻭ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain