سالگرہ مبارک ..🎂🎈 ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے ۔۔😇 آمین...!! ✨🌸دعا کی صورت میں تیری خاطر جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے،، جو میری آنکھوں سے اشک نکلے،، انہی کے بدلے میں ----(اللہ)--- جب جب بھی تیرا نصیب لکھے،، 🖊 عروج لکھے، کمال لکھے،،،، ❣ کبھی نہ حرف زوال لکھے،،، خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے...hijab.99
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﻓﻮﺕ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ
ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﮐﯽ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﻓﺮﻣﺎ . ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮑﮍ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ,
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺣﺸﺮ ﮐﯽ ﺫﻟﺖ ﻭ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ , ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ , ﺍﻥ
ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮐﻮﺗﺎﮨﯿﺎﮞ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻨﺖ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﻨﺪ ﻣﻘﺎﻡ
ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ , ﯾﺎ ﺫﻭﺍﻟﺠﻼﻝ ﻭﺍﻻﮐﺮﺍﻡ ﯾﺎﺍﻟﻠﻪ ! ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺎﻥ ﮐﮯ
ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎ , ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻚَ ﻳَﺂ ﺃَﺭْﺣَﻢَ ﺍﻟﺮَّﺣِﻤِﻴﻦَ ﺁﻣِﻴّﻦْ ﻳَﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ
ﻣﺎﮞ
" ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽ " ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ .. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﯾﮟ
.. ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﭘﺮ ﺭﺣﻢ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻋﺎﺟﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮐﮭﻨﺎ ,
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ
ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﮮ , ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ
ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ,
اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما ۔ اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر. آمین... 💦اے پروردگارِعالم جس جس نے بھی یہ دُعا لکھی، پڑھہی، اور آگے پہنچائی اُس کے تمام گناہ معاف فرما، اُس پر اپنی رحمتیں نازل فرما دے اور اُسکی جائز حاجات پوری فرما
💦اے مالکےدوجہاں حضرت آدم۴ سے لے کے اب تک جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا سے جا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اور اُنہیں جنت اُلفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما 💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے 💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما
اے اللہ بِچھڑے ہوؤں کو مِلا دے۔ 💦اے اللہ شادی شُدا جوڑوں میں محبت اور خلوص پیدا کر دے اور اُن کی زندگیوں میں برکت ڈال دے 💦اے اللہ تمام لڑکے اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کر دے 💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے 💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔ 💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے۔ 💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔ 💦 اے اللہ جو بے اولاد ہیں اُنہیں اپنے خزانوں میں سے نیک اور صالح اولاد عطا فرما 💦اے اللہ جن کے جو جو کام رُکے ہوئے ہیں وہ پُورے کر دے
ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے 💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر۔ 💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا 💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں 💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے 💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے 💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے 💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں 💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما 💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں. 💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
: 💙❄ اے اللہ رب العزت❄💙 💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرشِ اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما 💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما
ﺍﮮ " " ﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻢ " " ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﯿﮟ ، " " ﺗﻮ " ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ، " ﮨﻢ " ﻋﺎﺟﺰ ﮨﯿﮟ ، " ﺗﻮ " ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﮨﮯ ، ﺍﮮ " " ﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻢ " " ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، " ﺗﻮ " ﺩﺍﺗﺎ ﮨﮯ ، " ﮨﻢ " ﻣﺠﺮﻡ ﮨﯿﮟ ، " ﺗﻮ " ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﮨﮯ ، " ﺗﺠﮭﮯ " " * ﺗﯿﺮﯼ ﺷﺎﻥ ﺭﺣﯿﻤﯽ ﻭ ﮐﺮﯾﻤﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄﮧ " ﮨﻢ " " ﭘﮯ ﮐﺮﻡ ﻓﺮﻣﺎ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ " ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺁﺯﻣﺎﺋﯿﺶ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ " ﺍﮮ " ﺍﻟﻠﮧ " " ﺗﻮ " " * ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ! " ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ " " * ﺁﻣﯿﻦ
ﺩﻋــــــــــــﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺁﭘﮑﻮ ﻋـــــــﺰﺕ ، ﻋﻈـــــﻤﺖ ، ﺳﻼﻣــــﺘﯽ ، ﻛﺎﻣــــﻴﺎﺑﯽ ، ﻣﺴـﮑﺮﺍﮬﭧ ، ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﮐﺸﺎﺩﻩ ﺭﺯﻕ ، ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ، ﺻﺤﺖ ، ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ، ﺣــــــﺮﻡ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﻣـــــــﺪﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ، ﺳﺮﮐﺎﺭ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ . " ﺁﻣــــــﯿﻦ , 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ﺍﺧﻼﻕ ﮐﮯ ﭘﻬﻮﻝ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ . ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ . ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺳﺪﺍ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ
( ﺁﻣﯿﻦ
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے وہ ماں ہے جس کے بغیرزندگی ادھوری ہے -
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے۔💐کیونکہ دعا صرف الفاظ کامجموعہ نہیں۔💞روح کی طلب اورکیفیت کا نام ھے💞۔۔❣ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،💚الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں🌷الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
ﺑﻨﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﻮ ، ﺟﻦ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﻧﺴﻠﮯ ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺻﺒﺢ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺷﮑﺎﯾﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﻤﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ :
ﺩﻭﺳــــــﺖ ﺍﻭﺭﺧـــــﻮﻥ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﻥ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﻮﮐﺮ ﮔﺬﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ " ﺍﻭﺭ "
ﺩﻭﺳــــــــــــــــــﺖ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺩﻝ ﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮪ ﺟﺎﺗـــﺎ ﮬـــــــﮯ
انسان موت سے بچنےکی کوشش کرتا ھے جہنم سےنہیں
حالانکہ انسان جہنم سےبچ سکتا ھے موت سے نہیں
حضرت امام حسین علیه السلام
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﺎ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺲ ﺻﺮﻑ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﭘﺮ ﮨﯽ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain