ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﮐﯽ ﺭﮐﺎﻭﭨﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
خدا کرے تیرے ہونٹوں پر سدا مسکان رھے نصیب لکھنے والا ہمیشہ تجھ پر مہربان رھے خدا کرے تو ذندگی میں کبھی مجبور نا ھو تجھے چاہنے والا کبھی تجھ سے دور نا ھو خدا کرے تیری آنکھ میں کبھی آنسو نا آۓ مانگنے سے پہلے تیری ہر دعا قبول ھو جاۓ..H
پھول اُسے دو جو قدر جانتا ہو
درد اُسے دو جوصبر جانتا ہو
وقت اُسے دو جو انتظار جانتا ہو
دل اُسے دو جو پیار جانتا ہو
نفرت اُس سےکرو جو بھلانا جانتا ہو
غصہ اس سے کرو جو منانا جانتا ہو
اور
دوستی اس سے کرو جو نبھانا جانتا ہو
"وقت کى آندهى سے طوفان بدل جاتے ہىں"
"زندگى کى راہوں سے
انسان بدل جاتے ہىں"
"دوستى کبهى ختم نہىں ہوتى"
*دوست*
"دوستى کرنے والے انسان بدل جاتے ہىں"
کامیابی حوصلوں سے ملتی ہے حوصلے دوستوں سے ملتے ہیں دوست مقدر سے ملتے ہیں اور مقدر انسان خود بناتا ہے-"hijab🌹🌹🌹
لوکی کہندے دال نہیں گلدی
میں پتھر گلدے ویکھے _
جیہڑے یار دی قدر نہیں کردے
بھُلیا خالی ہاتھ ملدے ویکھے
.🌹A
ﻭﮦ ﺟﮕﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ .....
ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﻧﮧ ﮨﻮ...
ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻮ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺩﻝ ...
ﺍﻧﺪﯾﺸﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﯽ
ﮨﻮ ﺗﮯ ﮨﻮ ﺗﮯ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺁ ﺧﺮ ﺟﺪﺍ ﮨﻮ ﮨﯽ ﮔﯿﺎ۔.A🌹
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯﺗﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﻦ ﺳﮑﮯ ❤
حضرت علی نے فرما : جب تم پرکوئی سختی آجائے تواپنے دوست سےذکرکیاکرو۔ اس کے چار نتائج نکلیں گے۔ 1-یااپنےزمےلےگا۔ 2-یامدد دےگا۔ 3-یامشورےسےرہنمائی کرے گا۔ 4-یاپھردعاکرےگاجوقبول ہوگی
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ پھول کو تازگی بخشتے ہیں اسی طرح اللہ کاذکر مایوس دلوں کوروشنی بخشتا ہے -
اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما ۔ اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر. آمین... 💦اے پروردگارِعالم جس جس نے بھی یہ دُعا لکھی، پڑھہی، اور آگے پہنچائی اُس کے تمام گناہ معاف فرما، اُس پر اپنی رحمتیں نازل فرما دے اور اُسکی جائز حاجات پوری فرما
💦اے مالکےدوجہاں حضرت آدم۴ سے لے کے اب تک جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا سے جا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اور اُنہیں جنت اُلفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما 💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے 💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما
اے اللہ بِچھڑے ہوؤں کو مِلا دے۔ 💦اے اللہ شادی شُدا جوڑوں میں محبت اور خلوص پیدا کر دے اور اُن کی زندگیوں میں برکت ڈال دے 💦اے اللہ تمام لڑکے اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کر دے 💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے 💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔ 💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے 💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر۔ 💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا 💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں 💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما 💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں. 💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
: 💙❄ اے اللہ رب العزت❄💙 💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرشِ اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما 💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما
ﻣﺴﮑﺮﺍﮬﭧ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﻧﻮﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮬﻨﺴﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﺭﮬﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺳﻔﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺬﺭ ﺟﺎﮰ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻓﻀﻞ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻢ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮬﻮ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﮕﮭﺒﺎﻥ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮬﺮ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﺟﮕﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ
ﺍﭘﻨﮯ * ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ * ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ * ﺍﻟﻔﺎﻅ * ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ * ﺍﻟﻔﺎﻅ * ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ * ﺍﻋﻤﺎﻝ * ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ * ﺍﻋﻤﺎﻝ * ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ * ﮐﺮﺩﺍﺭ * ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ * ﮐﺮﺩﺍﺭ * ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ * ﭘﮩﭽﺎﻥ * ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻝ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﻮ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﺠﻮﺑﮧ ﮬﮯ
ﻋﯿﺎﺭ ﺑﮭﯽ , ﻣﻐﺮﻭﺭ ﺑﮭﯽ , ﺧﺎﮐﺴﺎﺭ ﺑﮭﯽ , ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ , ﻣﺤﺮﻡ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﺑﮭﯽ , ﺑﺖ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﺎٰﯾٔﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﭘﺮﺳﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ , ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﮨﻮﺵ ﺑﮭﯽ , ﮬﻮﺷﯿﺎﺭ ﺑﮭﯽ , ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﺑﮭﯽ , ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﺣﻘﺪﺍﺭ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺯﺥ ﮐﺎ ﺳﺰﺍﻭﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﺳﺐ ﻣﻮﻗﻮﻑ ﮬﮯ ﯾﮧ ﮬﯽ ﻭﺟﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﺒﯿﺎ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺗﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain