علاقے کا یہ شخص اپنی جگتوں کی بدولت مشہ ایک بار اپنے دوست کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔ مُڑ ،تُساں مینوں حج تے گَھل دیو ،تےکیا ہی بات ہو۔۔ ( میرے دوست! آپ مجھے حج کروا دیں تو کیا ہی بات ہو… دوست جواب دیا کہ تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں۔ (یعنی جُگتاں ہی مارے گا، کچھ عبادت وغیرہ نہیں کرے گا۔ اس نے التجا کی ۔۔ میں اوس تھاں ایسا کُجھ نہ کرساں ۔۔ ( میں اس جگہ ایسا کچھ نہیں کروں گا ۔) دوست نے کہا ۔۔۔ فیر لکھ کے دے۔۔ اس وقت اس شخص سے ایک کاغذ پر حلف نامہ پر سائن کروائے گئے ،کہ وہ وہاں صرف عبادت کرے گا،کوئی فالتو بات نہیں کرے گا،کسی کو جگت نہیں مارے گا،اپنے کام سے کام رکھے گا،اور حج کرکے واپس آجائے گا۔ اس نے باقی دوستوں کی موجودگی میں حلف نامے پر خوشی خوشی سائن کردیے۔ اسکا دوست اسے اپنےساتھ حج پہ لے گیا۔۔۔۔ اب حج ہو گی
کیا زمانہ آ گیا ہے بھائی۔۔ مرد و عورت کا فرق ہی مٹتا جا رہا ہے، کل شادی کا ایک فنکش تھااللہ میری توبہ میں نے اپنے ساتھ بیٹھے انکل کو ایک طرف متوجہ کرتے ہوئے یہی بات کہی اور پوچھا کہ وہ سامنے لڑکا ہے یا لڑکی؟، وہ بولے "وہ لڑکی ہے اور میری بیٹی ہے" مجھے بڑی شرمندگی ہوئی، میں نے کہا "سوری سر مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ اس کے والد ہیں" وہ بولے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "سوری کی کوئی بات نہیں لیکن میں اس کا باپ نہیں، اس کی ماں ہوں"😜😜😜😜😜
ایک پاگل نے کسی موبائل شاپ سے ایک انتہائی مہنگا فون چرالیا - مالک نے اس پاگل کو پکڑ لیا - جیسے ہی اسے اندازہ ھوا کہ چوری کرنے والا محض پاگل ھے تو اس نے سوچا کہ پاگل اتنا مہنگا فون کیسے استعمال کرسکتا ھے - اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس فون کو آپریٹ کر کے دکھائے - پاگل نے خوش ھو کے موبائل اسکرین کو پریس کیا مگر کچھ نہ ھوا - وہ مسلسل اسکرین پریس کرتا گیا.... See More
ٻاجھ ڪر ٻاجھارا مان آھیان گنھگار. برائين سان ڀریل آ جسم جو وار وار. تون اللہ غفور الرحیم شافي شفادار، صدقي "محمد میر "جی لاھ ڏوھن جو ھی بار. بخش بخشٹھار گندي ھن گنهگار کي. آمین "اسلام علیڪم" "صبح جو سلام قبول پوي"
*شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں گیا تھا۔* بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا۔ کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام *'کورونا'* نظر آیا۔ بیوی کو حیرت بھی ہوئی اور تجسّس بھی۔ بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو۔۔۔📲 کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا! *لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔۔۔* *بول رہا ہے، " میں کورنٹائن میں ہوں!!"*
اس سال نئے کپڑوں کے بجائے اپنے بہترین کپڑے عید پر پہن لیجیئے ۔ عید کی خریداری کے بجائے۔۔۔۔ اس سال ۔۔ کسی گھر کا راشن پورا کر دیں ، کسی بچے کے اسکول کی فیس ادا کر دیں ، کسی کے کاروبار میں مالی امداد کر دیں ، کسی کا کرایہ ادا کر دیں ۔۔۔ رمضان کی اصل روح اور تربیت پر عمل کر کے تو دیکھیں ،زندگی میں سکون اور آخرت میں شاید نجات کا بہانہ بن جائے ۔
توجہ فرمائیں آج کل دیہاتوں میں گلی کوچوں میں کبھی موٹر سائیکل پر تو کبھی کسی گاڑی پر کچھ لوگ اعلان کر رہے ہوتے ہیں کہ اپنے پرانے قرآن پاک کے بدلے نیا قرآن پاک لیں اور رقم ایک ماہ سے لیکر تین ماہ بعد دیں اور جو قرآن پاک کا ہدیہ نہیں دے سکتا وہ پرانے قران پاک کے بدلےمف دیکھیں پورا قرآن پاک ایک لمحے میں تو دیکھا نہیں جا سکتا کہ تحریف شدہ ہے یا درست ہے پرانا قرآن پاک دے دینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ موازنہ نہ کر سکیں کہ کہاں زبر زیر پیش اور دیگر ردوبدل کیا گیا ہے گھر میں اپنی خواتین کو بھی آگاہ کریں کہ گلی کوچے میں پھیری لگانے والے سے قرآن پاک مت لیں ہو سکتا ہے کہ وہ آپ سے پرانا قرآن پاک لے کر تحریف شدہ آپ کو دے جائے صرف اور صرف کسی مستند کمپنی کا ہی قرانِ پاک لیں نیز یہ تسلی کرلیں کہ کسی جید عالمِ دین کا سرٹیفیکیٹ ساتھ منسلک ہے میرے بھائ