میں حلفیہ اقرار کرتا /کرتی ہوں کہ حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قرآن مجید الله تعالی کی آخری الہامی کتاب ہے! میں آئین میں ہونے والی ترمیم نا منظور کرتا ہوں اور اس ناپاک ترمیم کرنے والوں اور خاموش رہنے والے مذہبی منافقین پر لعنت بھیجتا/بھیجتی ہوں! اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه یہ رُکنا نہیں چاہیںٌے ہر مسلمان شیئر کرے !
اگر قادیانیوں کو اقلیت مان لیا گیا تو اس کا مطلب ھوا کہ قادیانیوں کا مذہب درست ھے جیسا کہ عیسائی ،ہندو، سکھ وغیرہ جبکہ ان کا مذہب ھے ہی نہیں یہ زندیق اور مرتد ھیں اور یہ واجب القتل ھیں "انا خاتم النیین لا نبی بعدی" کے بعد تو کسی اور کے آنے کا تصور ہی ناممکن ھے تو پھر انکو کیسے ایک الگ مذہب تصور کرکے اقلیت کا درجہ دے دیا جائے یہ کافر، زندیق، مرتد ھیں اور انکا ھمارے ملک اور معاشرے میں ھونا ایک ناسور کے مترادف ھے اور ناسور کو جڑ سے اکھاڑ دیا جاتا ھے اور ان کا بھی یہی انجام ھونا چاہیے لعنة اللہ علی المنافقین
میں کسی شخص سےبےزار نہیں ھوسکتا ایک ذرّہ بھی تو ، بے کار نہیں ھو سکتا اسقدر پیارھےانساں کی خطاؤں سےمجھے کہ فرشتہ میرا معیار نہیں ھو سکتا اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشا کیا ھے ؟ تیرا شاہکار تو "فی النار" نہیں ھو سکتا اے حقیقت کو فقط خواب سمجھنے والے تُو کبھی صاحب ِ اسرار نہیں ھو سکتا سر ِ دیوار یہ کیوں نرخ کی تکرار بڑھی گھر کا آنگن کبھی بازار نہیں ھو سکتا اس حقیقت کوسمجھنےمیں لٹایاکیا کچھ میرا دشمن ، میرا غم خوار نہیں ھو سکتا تِیرگی بے شک ستاروں کی سفارش لائے رات سے مجھ کو سروکار نہیں ھو سکتا وہ جو شعروں میں اک شخص پسِ الفاظ ندیم اس کا الفاظ میں ، اظہار نہیں ھو سکتا (احمد ندیم قاسمی صاحب)
ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉 لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟ طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو لڑکی کو غصہ آیا 😡 طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟 طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀 لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟ طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁 لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟ طوطا : آپ کا دیور لڑکی : اگر تین ہوں تو ? طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌 طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) : پانی لے آ استاد