Damadam.pk
BorhaBaBa's posts | Damadam

BorhaBaBa's posts:

BorhaBaBa
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
جعمہ مبارک
دعا مین یاد

BorhaBaBa
 

بھائ دمادم پر کوئ انسان حیدرآبادی ہو تو براۓ مہربانی چون چون کرے

BorhaBaBa
 

مرد ہے وہ جو شادیاں کرے دو

BorhaBaBa
 

املی کھاتے وقت موں ٹیڑھا کیون ہوتا ہے سائنس کا سوال

BorhaBaBa
 

مرد ہے وہ جو شادیاں کرے دو

BorhaBaBa
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

BorhaBaBa
 

"اے پیارے رب"
ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو.
آمین اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

BorhaBaBa
 

اے رب ذوالجلال
قادرمطلق، غفورالرحیم،
آپکو اپنی خصوصی رحمت وفضل وکرم سے بہرہ مند کریں،
موجودہ وبائ مرض سے تمام نوع انسانی کو محفوظ رکھیں، متاثرین جلد مکمل صحت یاب ہو، اور ماحول سے آلودگی خوف و بے یقینی کی فضاءدور ہوہم سب کو برکتوں و رحمتوں سے مستفیض فرمائیں. آمین

BorhaBaBa
 

بھا ئیو اس کرونا نے تو ایسی کی تیسی کردی ہے

BorhaBaBa
 

چاچا عمران خان کی کیا عمر ہوگی زرا حساب تو لگائو

BorhaBaBa
 

استاد مولا بخش مین بڑی کرامت ہے
سامنے ہو تو ٹرمپ بھی اردو سندھی پنجابی پشتو فر فر بولتا ہے بچو تم کس کہیت کی بھنڈی ہو

B  : bawakoof - 
BorhaBaBa
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
دمادم کے تمام دوستون
کو صبح وخیر

B  : Tabdeeli -