Damadam.pk
Boring-Type-Girl's posts | Damadam

Boring-Type-Girl's posts:

Boring-Type-Girl
 

Follow me mhb11

کبھی یوں بھی ہو سر بزم وہ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا
میں غزل غزل میں اسے یہ کہوں، میرا کوئی نہیں تیرے سوا🥰😍
B  : کبھی یوں بھی ہو سر بزم وہ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا میں غزل غزل میں اسے یہ - 
ﻃﻠﺐ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ
ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣُﺤِﯿﻂ ﺍَﺭﺽ ﻭ ﺍَﻧﺠُﻢ ﺗﮭﺎ
ﺳِﻤﭧ ﮐﺮ ﺻِﺮﻑ " ﺗُﻢ " ﭨﮭﮩﺮﺍ
B  : ﻃﻠﺐ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣُﺤِﯿﻂ ﺍَﺭﺽ ﻭ ﺍَﻧﺠُﻢ ﺗﮭﺎ ﺳِﻤﭧ ﮐﺮ ﺻِﺮﻑ " ﺗُﻢ " ﭨﮭﮩﺮﺍ - 
شعاعوں میں بکھر جاؤں__ یہ فطرت نہیں میری!!💯👌
💕💕
میں تو وہ ستارہ ہوں✨ جسے ڈھونڈتی ہے روشنی✌
B  : شعاعوں میں بکھر جاؤں__ یہ فطرت نہیں میری!!💯👌 💕💕 میں تو وہ ستارہ ہوں✨ جسے - 
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
B  : نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی - 
اُن کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ھوتا ھے
تکیہ کہیں ، زُلف کہیں ، خُود کہیں
B  : اُن کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ھوتا ھے تکیہ کہیں ، زُلف کہیں ، خُود - 
چرچے خاص ہو تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں
انگلیاں بھی ان پر ہی اٹھتی ہے جو مشہور ہوتے ہیں💥🔥
B  : چرچے خاص ہو تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں انگلیاں بھی ان پر ہی اٹھتی ہے جو مشہور -