جو انسان حد سے زیادہ "پیار" کر سکتا ہے
وہی انسان حد سے زیادہ "نفرت" بھی سکتا ہے
کیوں کہ "شیشہ" کتنا بھی خوبصورت ہوں
ٹوٹنے کے بعد "خنجر" بن جاتا ہے
🤫🤫
چھوڑ دی ان تاروں سے بھی دوستی
صاحب
بات ختم نہیں ہوتی اور چلے جاتے ہیں👏
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
💔💔
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
💔💔
ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں
🤫🤫🤫
الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔
بابا جی فرماتے ہیں##تبدیلی کہاں #آئی ہے 😂
۔۔۔
#لڑکیاں ابھی بھی #لوڈ #مانگتی ہیں😂😜
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
اے خدا دمادم کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
دوست
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں 💞💞
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
مجھ کوے فولو ھے نھے کرتا
دل صے دل ملے
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
_____🍁🍂❤
جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
😂😂😂😂😃😃
آنکھوں پے کاجل ہونٹوں پے لالی
دل توڑکر چلی گئی چوڑیل سالی
💄👈👄👈👁👈
💔💔👈👈
🤣🤣😛😛🤣😛😛😛😛😛🤣🤭🤭🤭
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
دشمنوں سے محبت ہونے لگی مجھ کو
جیسے جیسے اپنوں کو آزماتے چلے گئے
دلِ غریب بتا_☝💔______ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو💔😢_*
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯