تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
جیسا تم سوچتےہو، ویسے ہم نہیں ہیں۔ اور جیسے ہم ہیں ، ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے۔
کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا ترستی ہے
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی۔ لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں
دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن ہماری
Boss پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں
میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے�� کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا����
تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝ میں نے سرحد پہ جان دینی تھی����
بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے ����. مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔��
محبت تو لڑکے کرتے ہیں لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں ��







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain