🎗😆🤓😂🎗 وسیم:- ارے اوؤ طاہر ، یہ کون لوگ ہے جو گروپ میں کچھ نہیں بھیجتے ؟ ؟ ؟ طاہر:- سردار یہ وہ لوگ ہیں جو مِس کال کے بعد بھی بیلینس چیک کرتے ھیں😝😝🤣🤣🤣🤔🤕
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں تو سوچو🙄🙄🤔 بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. #عشق_زادہ
میں تو سمجھا تھا کہ لَوٹ آتے ہیں جانے والے تُو نے جا کر تو جُدائی مِری قسمت کر دی
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے 💞💞
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے 💞💞
دھڑکتا تھا کبھی اب کانپتا هے دل ....!!!! FLlow me
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔ اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥🍃
*بچھڑنا جن سے ناممکن تھا ..* *_مجھے ان سے ملے زمانہ بیت گیا..._*
مجھ کو مجھ سے ملاتی جا رہی ہے' اب فقیری راس آتی جا رہی ہے'
*زہر اس کے ہاتھ______ میں پکڑا ہی رہ گیا* *میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر !!*
جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں❗ خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں❗
لوگ بدل جائیں اس سے ہمیں کیا پرواہ ہم اپنی دنیا میں رہتے ہیں شہزادوں کی طرح زخمی دل🍁🍁