sallam dosston

sallam to all
helllo
happy rim jhim
mossam kese hai jii
helllo dears
اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں بغیر پنکھے کے آگ پر لذیذ مزےمزےکے پکوان بنا کر کهلانے والی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو میرا سلام 😊
ہم سندھی لوگ ہیں صاحب 🥰😊🔥
محبت نہیں سیدھا قبضہ کرتے ہیں🙄😆
fankar log
ہمارے گروپ کی لڑکیوں کی شان نرالی😝😁🙈
منہ سفید اور گردن کالی😂
🙊😂😂😂
میرے سسرال والے بہت نکمے ہیں
😔
ابھی تک ڈھونڈ ہی نہیں سکے مجھے🧐
