کتابِ محبّت کے جس آخری صفحے پر
تم نے لکھا تھا
" بھول جاؤ مجھے "
میں وہ صفحہ ٫٫ روز رات کو پڑھ کر سوتا ھوں،،
#balochzaadi
آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی
آج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گے
💔💔
میں اگر خوش بھی رہوں تو مرے سینے میں
اک سوگواری سی روتی ہے سدا شام کے بعد
خــتم کــرو مایــــوسی اور سب سے نـــــفـــــرتیـں
دل رب کا گھــــــر ھے کــــوئی آستــــانہ ابلیس نہیـــں
Sun kr jisy mood khrab ho Jaye
Ek esa khiyal ho tum 😂😝