لڑکى والے
کیا کرتے ہو بیٹا جی
لڑکا .. آنٹی
دمادم پے آٹھاڑوے نمبر کا سٹار ہوں
ہائے میری قسمت ..😂
تم پٹرول کی ٹینشن مت لو میں تمہارے ساتھ پیدل چل لونگی
کچھ لوگ نیت کے ٹھیک ہوتے ہیں
لیکن ان کا عکس غلط دکھایا جاتا ہے
کِسی کو تو سادگی بھاتی ہو گی
کوئی تو چاہتوں سے دیکھے گا
سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہو رہا ہو جسکی سمجھ نہ آئے تو ہمیں صبر کر لینا چاہیے
کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ہے
ہم اپنی ذات میں ایک___سلطنت کے مالک ہیں
سو ہم کو حکم نہیں_____رائے پیش کی جائے
آج تک انسان ایسا کوٸی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا
جس میں وہ اپنی نفرتیں ، عداوتیں ، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain