عید کے لیے جو سوٹ لیا ہے اس کی قیمت کیا ہے اب لمبی لمبی نہیں چھوڑنا ماہ رمضان کا بھی خیال رکھنا کچھ😂
*میں تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتا ہوں
*کہ پڑھنے والوں کو تُمھیں دیکھنے کی چاہ ہو جائے
وہ لڑکا یا لڑکی سامنے آئے جن کا دمادم میں کسی کے ساتھ چکر نہیں ہے
جیسے کے میں😛👩👳
پھول چننے بھیجتی ہوں میں
۔
۔
۔
۔
۔
زندگی دکھ سمیٹ لاتی ہے
روزہ دار کے لیئے دریا کی مچھلیاں
افطار تک دعائے مغفرت کرتی رہتی ہیں