کبھی کبھی دوسروں کی توقعات پر پورا اترتے اترتے
۔
۔
ھماری خود کی ذات صفر ہو جاتی ھے
جس بستی میں ہم بستے ھیں
۔
۔
وہاں روٹی مہنگی غم سستے ھیں
لوگوں کی زندگی میں مشکلیں آتی ھیں
۔
۔
۔
ہماری مشکلوں میں زندگی آگئی ھے
!!!دمادم والو
باہر بارش ہو رہی ھے
۔
۔
اچھا موقع ھے ڈوب مرو