زندگی میں کوئی نا کوئی ہار ایسی ہوتی ہے جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا
بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛تو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی
دوست"حالات بدلنے والے رکھو؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛حالات کے ساتھ بدلنے والے نہیں
کتابوں کے صفحات کو پلٹ کر سوچتی ہوں یوں پلٹ سکتی زندگی تو کیا بات تھی
میں جانے والوں کے پیچھے بھاگنے کی قائل نہیں ہوں روٹھے ہوئے لوگوں کو تاحیات جدائی مبارک