بگاڑ لوں گی میں خود کو اس قدر
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاؤ گے
زندگی بھر یاد رہتا ہے
مشکل میں ساتھ دینے والا اور مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا
ہر تعلق شروع میں شہد،درمیان میں میٹھا،اود آخر میں کڑوا ہو جاتا ہے
،،،،،،،،،،، Alhumdullilah ،،،،،،،،،،،،،،
یہ وہ جملہ ہے جو بہت کچھ ایک پل میں بہتر کر دیتا ہے
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی