پہلے میں گھر والوں سے بہت دکھی تھی
پھر میں نے ایک موبائل لے لیا
اب وہ سب مجھ سے دکھی ہیں
کیا دمادم جوائن کرتے وقت سوچا تھا
کہ یہاں آپ کی ملاقات مجھ جیسی معصوم اور اچھی لڑکی سے ہوگی؟؟
انسان ہے تو مٹی کا ہی لیکن اسکا دل اس وقت سونے کا بن جاتا ہے جب وہ اللّٰہ کی رضا میں راضی ہو جاتا ہے
مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر
لا علمی بعض اوقات بہت بڑی نعمت ہوتی ہے