وہ پھر رو دئیے________ہم کو خوش دیکھ کر
بھیگی پلکوں سے بولے_____تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی
وہ پھر رو دئیے________ہم کو خوش دیکھ کر
بھیگی پلکوں سے بولے_____تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی
جتنا گہرا تعلق ،،،،،،،، اتنی گہری توقعات
جتنی گہری توقعات ،،،،،،، اتنے گہرے زخم
کچھ لوگوں کو ہنسانے سے پہلے کہنا پڑتا ہے پلیز ہنستے وقت اپنا تھوک اپنے پاس رکھا کرو😂😂😂😂
خدا کا واسطہ موبائل سے جان چھڑانے کا کوئی طریقہ بتادو😁😁😁😂😂😂