Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

B  : دن سیارہ قدم قدم دشواری ہے جیون جینا سہل نہ جانو بہت بڑی فنکاری ہے - 
B  🔥 : ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہو سکی اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم - 
B  : اخلاق نہ برتیں گے مداوا نہ کریں گے اب ہم بھی کسی شخص کی پرواہ نہ کریں گے - 
B  🔥 : لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے جو ان کے حق میں ہو - 
B  : Pain is not always in tears sometimes it's also present in smiles. - 
B  : نقل تے ساڈی ہو سگدی اے پر برابری اوکھی گل اے - 
B  : میں اپنی ذات کی گہرائیوں سے ڈرتی ہوں میں لڑکی ہوں اس لیئے رسوائیوں سے ڈرتی - 
B  : ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑو کسی اپنے کا دامن زندگی بیت جاتی ہے اپنوں کو اپنا - 
B  : کیوں میں امید کا دامن چھوڑو معجزے مشکلوں میں ہوتے ہیں - 
B  : الزام و تہمت لگانے والے بہت ہیں میں مطمئن ہوں خدا سب دیکھ رہا ہے - 
Botton
 

یار ملتے ہیں پیار ملتے ہیں یارو ہم کو نصیب سے
ایک دوجے کی عادتیں بنتے دل کو چھوتے قریب سے ہر ھنسی آنسوؤں پہ دیتے جو پہرہ
ایک دن کیوں چلے ہیں جاتے چھوڑ کے یہ تنہا یہ دوستی ملتی نصیب سے

B  : اڑ گئے احباب سارے خشک پتوں کی طرح مفلسی میں دوستی کی شاخ خالی رہ گئی - 
B  🔥 : یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے یقین مانو بہت روئیں گے - 
B  : غم جاناں ہے نہ غم دنیا اک بے نام سی اداسی ہے اور کچھ بھی نہیں - 
B  : صبر کا دامن نہیں چھوڑوں گی وقت بدلے گا حالات بدلیں گے - 
B  : نفرت بے شک کرو مگر دکھاوے کا پیار نہیں - 
B  : ہم لوگ مردہ پسند لوگ ہیں حقیقت پسند نہیں - 
B  🔥 : کس قدر کمزور ہو گئی ہیں میری سماعتیں کوئی بھی آواز دے مجھے دعا سنائی دے - 
B  : وقت دکھائی نہیں دیتا دیکھا بہت کچھ دیتا ہے - 
B  : نہیں خانہ بدوش دل میرا جہاں چاہے بسا لیا جائے -