ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی____تو پُکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خَسارے ہم کو
خامیاں سب میں ہوتی ہے
لیکن افسوس
نظر بس دوسروں میں آتی ہے
Jis wqt m online ho kar ap ki posts par lk lk ka comment ni kru is ka mutlab hota h m apki posts dhiyan se read kar rhi hoti hun