اس دن سے میں نے سوچ لیا کسی محفل میں نہیں جانا 😁 صرف پوسٹ کرنی اور سارا دن اس پوسٹ کے لیئے lk dn jnab/sisi lk my post on first page hhhhhh bolna اور پھر کوئی میری پوسٹ کو چپیڑیں لگا دیتا تھا پوسٹ گھر واپس آجاتی تھی ہاہاہاہا جب سوچتی ہوں ہنسی آتی ہے صبح سات بجے سے شام کے سات بجے تک ایک پوسٹ کے لیئے لائک مانگتی تھی بات کرنا مجھے آتی نہیں تھی تھینکس کسی کو بولتی نہیں تھی ہاہاہاہا
ایک مہینہ آئی ڈی بنائی تو مجھے پوسٹ ہی شئیر کرنی نہیں آتی تھی 😁🤭صرف ایک دو یوزرز سے پرائیویٹ بات کرتی رہتی تھی 😁جب کسی نے پوسٹ کرنی تو اسکی پوسٹ پر کمنٹ دیکھ حیران ہو جاتی تھی ہاہاہاہا ایک بات بتاؤں کسی کو بتانا نہیں 🙄مجھے پوسٹ کو لائک کرنا بھی نہیں آتا تھا ہاہاہاہا بہت سے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرا اس وقت ساتھ دیا مجھے سمجھایا دمادم کا کافی اچھے لوگ تھے اب پتا نہیں وہ کون کون سی آئی ڈی میں ہیں 🤔🙄 محفل میں کسی نے کسی اور سے بات کرنی رپلائی میں نے کردینا ہاہاہاہا انہوں نے کہنا آپ کو میسیج نہیں کیا 🤭آپ پاگل ہو
جب میں نے ہی آئی ڈی بنائی تھی بلکل بھی نہیں سوچا تھا مجھے اتنے اچھے لوگ ملیں گے ہاں کچھ برے لوگ بھی ملے خیر سب کا شکریہ جب لائکس کا زمانہ ہوتا تھا مجھے لائکس بھی کافی ملتے تھے وہ زمانہ بھی بھت اچھا ہوا کرتا تھا جو میری پوسٹس کو اس وقت بھی لائک کرتے تھے اور آج بھی ان سب کا دل سے شکریہ آپ سب کو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتی ہوں پھر لوگوں نے مجھ سے پوچھا بھی آپ نے یہ نام کیوں رکھا پہلے میرا دل کرتا تھا یہ آئی ڈی چھوڑ دوں کیونکہ بلکل سوچے بغیر نام رکھا تھا لیکن میں اس آئی ڈی کو چھوڑ نہیں سکی پتا نہیں کیوں اب تو سر نے دمادم ہی بند کر دینا ہے مجبورن چھوڑنا پڑے گا مجھے اور کوئی ایپ اچھی نہیں لگتی میں نے جب موبائل یوز کرنا شروع کیا تو پہلی آئی ڈی یہی بنائی تھی 🤭🤭🙄جسے چھوڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا