اگر آپ لوگوں کو موقع ملے مجھ سے سوال کرنے کا یا میری برائی کرنے کا تو آپ سوال کونسا کریں گے اور برائی کونسی کریں گے 🤔🙄
اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خرید کر پڑھتا ہے______اور قرآن کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا
Focus on your goals sweetheart.
These people only want to waste your damn Time.
"حضرت علی رضہ نے فرمایا"
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے