Damadam.pk
BrOkEn_RaNi's posts | Damadam

BrOkEn_RaNi's posts:

BrOkEn_RaNi
 

*چلیں آج ایک محفل سجاتے ہیں 5 منٹ کی مگر اجر بے حد ہے ۔*
*🤍3 مرتبہ درود شریف*
*🤍3 مرتبہ سبحان اللّٰہ*
*🤍3 مرتبہ الحمد للّٰہ*
*🤍3 مرتبہ اللّٰہ اکبر*
*🤍3 مرتبہ لا الہ الا اللّٰہ*
*🤍3 مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ*
*🤍3 مرتبہ استغفراللّٰہ*
*🤍3 مرتبہ لا الہ الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين.*
*🤍3 مرتبہ سبحان اللّٰہ وبحمده سبحان اللّٰہ العظيم.*
*🤍3 مرتبہ سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولا اله الا اللّٰہ ولا أكبر ولا حول ولا قوة الا باللہ العلي العظيم.*
*🤍3 مرتبہ درود شریف*
*آپ کی زندگی کے 5 ,6 منٹ چاہیے ہیں پلیز اگنور مت کیجئے گا*
پڑھ کے ڈن کرتے جائیں جزاکم اللہ خيرا کثیرا

BrOkEn_RaNi
 

missing u sunny Bhai 😕😰😔and kami Bhai bhooll gy muje 😰

BrOkEn_RaNi
 

missing u sunny Bhai 😕😰😔and kami Bhai bhooll gy muje 😰

BrOkEn_RaNi
 

اُسے پُکارا تو ہونٹوں پہ کوئی نام نہ تھا
محبّتوں کے سفرمیں عجب فِضا آئی
کہیں رہے وہ، مگر خیریت کے ساتھ رہے!
اُٹھائے ہاتھ، تو یاد ایک ہی دُعا آئی

BrOkEn_RaNi
 

دیکھ! نفرت کے حوالوں سے کہاں سمجھیں گے
گاوں کے لوگ ہیں چالوں سے کہاں سمجھیں گے
ٹھوکریں کھا کے ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ
چھوڑ نا یار !!! مثالوں سے کہاں سمجھیں گے
بول نا!! ان کو بتا!! عشق نے کھینچا ہے سکوں
لوگ بکھرے ہوۓ بالوں سے کہاں سمجھیں گے

BrOkEn_RaNi
 

: *_آج کی پیاری بات_*❤️
*❤️ روح کا سکون چاہتے ہیں تو لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں 🥰*
*✨ کیونکہ آپ بھی تو اپنے رب سے یہی امید رکھتے ہیں نہ 🥰*💯

BrOkEn_RaNi
 

*روزوں کا بیان*
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جب رمضان آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :
’’ جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور
شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے ۔‘‘
اور ایک روایت میں ہے :
’’ رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ۔‘‘
(متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ:1956)

BrOkEn_RaNi
 

_جب بھی کوئ گناہ سرزد ہو تو موسیقی میں سکون ڈھونڈنے کی بجاۓ ذکرِ الٰہی میں سکون ڈھونڈا کریں۔ اللّٰه رب العالمین سے معافی مانگ کر اس کا ساتھ مانگ کر🥹♥️۔ آپ جب ایک قدم اس کی طرف بڑھائیں گے تو وہ 10 قدم آپ کی طرف بڑھے گا اور آپ کو تھام لے گا🦋♥️۔_

BrOkEn_RaNi
 

سورہ الشرح میں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ دو بار اپنے بندوں سے وعدہ کر رہا ہے کہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ یعنی کبھی بھی زندگی میں کوئی مشکل آ جائے تو فکرمند نا ہوں اللّٰہ اُس مشکل کے ساتھ اُس کی آسانی بھی بھیجتا ہے کیونکہ اللّٰہ اپنے وعدوں میں سچا ہے 🤍

BrOkEn_RaNi
 

قرآن میں آپ کو صرف الفاظ ہی نہیں بلکہ زندگی کے
ہر پہلو کے لیے لازوال نصیحت کا چشمہ بھی ملے گا قرآن کو اپنی زندگی میں شامل کر کے تو دیکھیں🩷💯

BrOkEn_RaNi
 

_
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً  ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ ۞
💡لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ
💡رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

BrOkEn_RaNi
 

• اَللّٰهُمَّ اَعِنِىّ عَلٰى ذِكرِكَ وَ شُكرِكَ وَ حُسنِ عِبَادَتِكَ .
اے اللہ ! تو اپنا ذکر کرنے اور اپنا شکر کرنے اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔
رواه ابوداؤد رقم الحدیث: ۱۲۲

BrOkEn_RaNi
 

*ہم ہمیشہ سے وہی دعائیں پڑھتے آ رہے جو ہمیں بچپن سے سیکھا دی گئی ہیں مگر ہم نے اپنی نمازوں کو ایسا بنانا ہے کہ جب اُن کو اللہ کے سامنے پیش کیا جاۓ تو ہمارا رب دیکھ کر خوش ہو آج ہماری نمازوں میں اثر نہیں ہے کیونکہ آج ہماری نمازوں میں روح نہیں ہے محبت سے نماز ادا کرنے والے بن جائیں خیر اور بھلائی نماز سے حاصل ہوتی ہے نماز اللّٰہ سے قُرب کا ذریعہ ہے اپنی نمازوں کو اچھے سے ادا کریں نماز سے انسان میں عاجزی آتی ہے جب بندہ جُھکتا ہے تو پھر اللّٰہ بندے کو اُٹھاتا ہے سجدے زمین پر کریں تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں نماز عادت سمجھ کر نہیں عبادت سمجھ کر ادا کرنے والے بن جائیں*🌸🤍

BrOkEn_RaNi
 

MN 4 month bad ai ye dd py bht Kam log hnn ab pehly acha tha ab boring ho gya😕😕

BrOkEn_RaNi
 

کوئی کتاب تو کوئی ورق ہوتا ہے
میاں بندے بندے میں فرق ہوتا ہے
مجھے دیکھ کر لوگ اکثر یہ کہتے ہیں
نجانے یہ کن خیالوں میں غرق ہوتا ہے
اسکی یادوں کے دواخانے سے تیار
میری آنکھوں میں اشکوں کا عرق ہوتا ہے

BrOkEn_RaNi
 

آپ اگر فزیکلی فلسطین کی مدد نہیں کر سکتے تو آپ فلسطین کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
آپ فلسطین کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
آپ فلسطین کے لیے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں۔
آپ سوشل میڈیا پہ فلسطین کی آواز بن سکتے ہیں۔
آپ کسی بھی بااعتماد ادارے کے تحت فلسطین کی مالی مدد کر سکتے ہیں۔

BrOkEn_RaNi
 

السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ!
آپ سب سے بہت درد دل کے ساتھ درخواست ہے کہ ہمارے فلسطینی بہن اور بھائیوں کے لیے ہر نماز کے بعد ضرور دعا کریں اور قنوت نازلہ کا اہتمام ضرورکریں۔۔۔۔اور سورت فتح پڑھیں ایک بار ضرور ۔۔۔

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے"
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے۔۔۔
لا غالب إلا الله ....
🖕🏴🏴
B  : طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے" عمر بھر - 
سورہ البقرہ کی آیت
B  : سورہ البقرہ کی آیت - 
BrOkEn_RaNi
 

Assalam.o.alaikum
Dear Girls!
Agr ap whatsapp use krna janti Hain.
Aur monthly 25000 Sy 30000 earn krna chahti Hain tou hamara plateform join karain.apki daily earning 1000 Sy 1500 ho skti hai..
Working Main ap ny na kuch baichna hai na kuch kharidna hai.Tasks complete krny py apko apki salary aur bonus milta hai.
Tou dair kis baat ki....?
Ain or hamary plateform ka hisa banain
Details k liay msg karain.
Shukriya!