Damadam.pk
BraVe.Girl's posts | Damadam

BraVe.Girl's posts:

BraVe.Girl
 

بات یہ نہیں کہ کوئی ملتا نہیں ❣️💯
۔
۔
دل مومن ہے قبلہ بدلتا نہیں 🖤💯

BraVe.Girl
 

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ🖤💯
۔
۔
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا☺️💯

BraVe.Girl
 

ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو🖤💯
۔
۔
دھوکہ دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتی🌚💯

BraVe.Girl
 

مرشد بات آنا پر گئ تھی🙂🖤
۔
۔
مرشد میی محبتیں منہ پر مار آئ 🌚💯

BraVe.Girl
 

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا🖤🥀💯
۔
۔
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا🖤☺️💯

BraVe.Girl
 

چاہا نہیں کسی اور کو اسے چاہنے کے بعد 🖤🥀💯
۔
۔
اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے 🖤🥀💯

BraVe.Girl
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں 🖤🔥💯
۔
۔
تیری پسند کا کیا ذکر۔ خود کو بہت پسند ہوں میں 🖤🥀💯

BraVe.Girl
 

آپ کرینگے میری ذات پہ تبصرے؟🙂🔥💯
۔
۔
آپ کے لئے بنائی گئی ہوں کیا🌚🔥💯

BraVe.Girl
 

آج بھی عہد محبت میں کدھر جاتی ہوں🖤🥀💯
۔
۔
لے کے دریا جو سمندر میں اتر جاتی ہوں 🥀💯🔥

BraVe.Girl
 

گنواں کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں 🖤💯
۔
۔
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے 🥀💯

BraVe.Girl
 

جس طرح خواب میرے ہوگئے ریزہ ریزہ🌚💯
۔
۔
اس طرح سے نہ ٹوٹ کے بکھرے کوئی 🔥💯

BraVe.Girl
 

دنیا کو ہر خوشی چاہئے 🔥💯
۔
۔
اور مجھے ہر خوشی میں تم❣️💯

BraVe.Girl
 

ایک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر🖤💯
۔
۔
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی🔥💯

BraVe.Girl
 

مجھکو بھی اسکے عشق میں فنا قبول ہے🔥💯
۔
۔
جسکو سمیت میرے میری آنا قبول ہے🖤💯

BraVe.Girl
 

اب تو اس راہ سے گزرتا بھی نہیں وہ شخص🔥💯
۔
۔
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی 🌚💯

BraVe.Girl
 

آنکھ سے آنکھ ملانے کی قائل ہوں🌚💯
۔
۔
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے 🔥💯

BraVe.Girl
 

آتے جاتے ہوئے موسم کی طبیعت والے🔥🙂
۔
۔
دکھ بتاؤں بھی تو کب تم نے ٹھر جانا ہے 🔥💯

BraVe.Girl
 

ہم جیسی انازادیاں اداسیوں کی زد میں آ کر 🖤🔥💯
۔
۔
تجھے پکارنا بھی چاہے تو کہاں پکار پائینگے 🙂🔥💯

BraVe.Girl
 

مجھکو قبول تیری دنیا میں رہنا لیکن🖤🥀💯
۔
۔
بھر جائے دل نہ تیرا کہیں تو بدل نہ جائے 🔥🥀💯🎧

Social media post
B  : Post by BraVe.Girl -