موتی سے نہ ہیروں سے نہ زیور سے۔۔۔۔ نہ کسی خزانے سے🩷🥀
.
.
.دل بہلتا ہے میرا آپ کے آجانے سے 🥀🩷
میرے الفاظ ہی پردہ ہے میرے چہرے کا🩷😊
"
"
"میی ہوں خاموش جہاں مجھے وہاں سے سن🔥💯
ٹھہر جا رک جا۔ تجھے پہچانتی ہے آنکھ میری👀💯
"
"
"تمہارا چہرا میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی🩷💯
خاک کو خاک میں ملانے کا🔥💯❣️
"
"
"موت کتنا عجب بہانہ ہے🔥💯❣️
یہ سوچ کہ دل میرا زوروں سے دھڑکتا ہے❣️💯
"
"
"کسی اور کے چھت پہ کیوں میرا چاند چمکتا ہے🔥💯
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر🥀💯
"
"
"لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں 🔥💯