Everyday is a bank account,
And time is our currency.
No one is rich no one is poor,
We have got 24 hours each.
(CHRISTOPHER RICE)
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ، نسل، اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں.
(بانو قدسیہ)
ہم اُس معاشرے کا حصہ ہیں
جہاں حسن کا معیار گورا رنگ
اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے!
آج کل بچوں کے مارکس ڈالر کے ریٹ کی طرح بڑھ رہے ہیں،
اور قابلیت اور اخلاق روپے کی طرح گررہی ہے.
حکم تو نفس مارنے کا تھا
یہاں ضمیر مرے ہوئے ہیں.
(کڑوا سچ)
کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچنے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے بڑے لوگوں کے پیر پکڑنا پسند کرتے ہیں.
(کڑوا سچ)
سوال:وہ کونسی سورت ہے جس کا ایک رکوع مکہ میں اور دوسرا رکوع مدینہ میں نازل ہوا؟
*معاہدہ دہلی1973📜*
معاہدہ دہلی پاکستان اور بھارت
کے درمیان 1973 میں ہوا تھا اس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان کے 90 ہزار جنگی قیدیوں کو رہا کر دیا ۔۔۔
*سمنگٹن ترمیم1978📝*
سمنگٹن ترمیم امریکا🇺🇸
نے 1978 میں پاس کی تھی جس کا مقصد ان ممالک کی فوجی اور معاشی امداد بند کرنا تھا جو ایٹمی اسلحہ یا ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔
Empire city is the famous name of?
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی دفعہ کب نشر کیا گیا؟؟؟
پاکستان کا قومی ترانہ کس زبان میں ہے؟؟؟
پاکستان کے لیے کس شخصیت کا ترانہ منتخب کیا گیا؟؟؟
پاکستان کا قومی ترانہ منتخب کرنے کیلئے کتنے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل پائی؟؟؟
How many countries consists of Uk?
سنا ہے تم بہت ذہین ہو---تو ذرا اتنا ہى بتا دو...!!
کیسے پڑهتے ہیں جنازہ ان کا....
جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں.....
Islamabad became the capital of Pakistan in?
دوسرا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کون تھا؟
کمانڈر ان چیف جو سول حکومت میں وزیر دفاع بھی تھے؟
حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain