Which is the coldest place in pakistan?
Urdu was declared national
Language of Pakistan in?
National vegetable of Pakistan is?
Capital of Palestine?
Which country has no national anthem?
کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے؟
The book "higher than hopes" is the biography of?
منگلا ڈیم کہاں ہے؟
اسرائیل کی کرنسی کونسی ہے؟
سب سے چھوٹا سیارہ کونسا ہے؟
سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے؟
سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
زمین کا سب سے بڑا جانور کونسا ہے؟
یقیں پیدا کر اےناداں!
یقیں سے ہاتھ آتی ہے وہ درویشی ، کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوری.
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا
"حی علی الفلاح"
ننگا جسم ڈھانپنے کے لیے کوئی ایک روپیہ بھی دینے کو تیار نہیں
اور جسم ننگا کرنے کے لیے لوگ دولتیں لٹا دیتے ہیں.
انسان چاند پر پہنچ گیا
سمندر کی تہہ تک پہنچ گیا
لیکن افسوس!
انسان، انسانیت تک نہ پہنچ سکا.
وہ لوگ جو انسان کو چھوڑ کر
یا انسان سے منہ موڑ کر خدا کو
تلاش کرتے ہیں
!!! کامیاب نہیں ہوسکتے
Hazrat Younus remained in abdomen of fish?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain