"speak only when your words are more beautiful than the silence"
جمعہ مبارک
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ
تمھاری کامیابی شور مچا دے!!
جو دوسروں کو عزت دیتا ہے
اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے
کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے.
انسان بڑھتے جا رہے ہیں
اور انسانیت ختم ہوتی جا رہی ہے.
مزہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے.
اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس "فرشتوں" کی کوئی کمی نہیں.
تہزیب کس بلا کا نام ہے.
انسانیت کے سرد لوہے پر جما ہوا زنگ..
(منٹو)
If you find my stories dirty, the society you are living in is dirty, with my stories i only expose the truth.
(Manto)
Sometimes you have to leave.
Not for EGO but for self respect.❤️
Behave like fool🤥
Think like brilliant😎
آپٌ نے فرمایا!
موت کی آرزو مت کرو اگر تم نیک ہو تو شاید زیادہ نیکی کر سکو اور اگر بدکار ہو تو توبہ کر کے اللہ کو راضی کر سکو.
(صحیح بخاری حدیث :5327)
Good afternoon 😛
🔥وفا کرنا بھی سیکھوں عشق کی نگری میں🔥
🔥صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain