کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
کچھ منزلیں ایسے ہوتے ہیں،
جن میں پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں''
چہروں پر مرنے والے
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں
اس کڑی دھوپ میں سایہ کر کے
تو کہاں ہے مجھے تنہا کر کے
*وقت اچھا ہو ... یا برا ... گزر ہی جاتا ہے ... لیکن باتیں ... اور لوگ ... دونوں ہمیشہ یاد رہتے ہیــــــــں
مسکرائیے آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا😊
آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیں
ہم سے دو گھونٹ پی نہیں جاتی
na Jane wo ab kab aayegi ab to lagta hai hamari charging bhi khatam hojayegi.... 😂😂😂 saste and ka doiloge
no love good life 🤭🤭
ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا!
جب جب رونے کو من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکرایا ہوں میں!! ☺️☺️
بابا جی کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اب جو میں درزی کوکپڑے دیں آیٔ ہوں اس کا کیا کروں🤣🤣🤣🤣🤣
میرے یار سے کہنا کہ مجھے یوں
آکر ملے
جیسے بات بات پر طعنے ملا کرتے ہیں
میں چاہتا ہوں خدا صبر کو طویل کرے
میں اس کے حق میں کوئی بد دعا نہ کر بیٹھوں
بارش میں کھڑے ہو کر رم جھم کے بہانے سے
آج اپنے مقـــدر پہ دل کھـــــول کے روئے۔
میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو
سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
بہت رولایا ہے دنیا والوں نے
اے موت
اگر تو ساتھ دے تو ان سب کو رلانے کا ارادہ ہے میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain