Chaha tha Jan se zyada jisko
morshed
Wahi barbad karke Chala Gaya mujhko
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا
حسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا
رائےحیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم
لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے..
کبھی عبرت کبھی تماشا..
"اور پھر میری مخلصی کو کھینچ کھینچ کر طمانچے مارے گئے۔۔"
تمھارے بعد کیا رکھنا انا سے واسطہ کوئی،
تم اپنے ساتھ میرا عمر بھر کا مان لے جانا۔۔
"- تکلف مت کیجیے ، آپ کے مزاج کے نہیں ہیں ہم
جس سے خفا نہ ہوتے تھے اس سے جدا ہو گۓ
*آپ سے شکایت اتنی سی ہے* 🙂🥀
*آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے* 🖤❤️
-" اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیں،
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
چاہا تھا جان سے زیادہ جسکو
مرشد
وہی چلا گیا برباد کرکے مجھکو
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain