کچھ چیزیں خوبصورت "دھوکہ" اور بدترین "شر" ہوتی ہیں اس لیے کسی چیز کے نہ ملنے پر "اللّٰہ کریم" سے "بدگمان" نہیں ہونا چاہئے
𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒊𝒌🫰🏻🌸
Expiring post
پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ کسی کے عیب کی
...تشہیر مت کرتے پھریں
کبھی سوچا ہے کہ ربّ العالمین نے ہمارے کتنے پردے رکھے ہیں؟؟
اگر سب ظاہر ہو جاۓ تو شاٸد ہمیں چھپنے کی جگہ بھی نہ ملے اور ہماری تدفین کے لیے
⚡..بھی لوگ نہ آٸیں
Gud morning ♥︎
کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی ہی تو بات ہے پھر چلے جاٸیں گے ہمیشہ کیلیۓ
🫰🏻
Sometimes, i want to treat people how they treat me,
But i can't..
coz that's not my character
🖤
!ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں
Gud morning 🫰🏻
Sudden sleep after crying
is so peaceful 🖤🍁..GN
ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا
!..اے اللّٰہ
مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا
مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے
خواہ وہ میرے دل کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو
آمین
Gud morning🫰🏻
کسی نے مجھ سے پوچھا،
جب تمہارا دل ٹوٹا تو تجھے درد نہیں ہوا تھا؟
..میں نے کہا
توڑنے والا اتنا خوش تھا کہ درد محسوس ہی نہیں ہوا
🫰🏻
وہ نام تھا بدل گیا
میں شام تھا ڈھل گیا
وہ نظر تھی جھک گٸی
میں تصویر تھا مٹ گیا
وہ اشک تھا بہہ گیا
میں درد تھا سہہ گیا
وہ چاند تھا چھپ گیا
میں بادل تھا برس گیا
وہ طوفان تھا گزر گیا
میں انسان تھا بکھر گیا
✰🩷اللّٰہ محبت ہے✰
،یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے
تو مجھے دوسری ڈور سے فوراً جوڑ دیتا ہے
،میں تھک کر گرتی ہوں
وہ چلنے کی ایک اور وجہ دے دیتا ہے
🫰🏻 "وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہتا ہے"
آزماٸش کے ساتھ بھی، آزماٸش کے بعد بھی
🖤😇
میں اتنی خوش مزاج ہوں کی پوری دنیا مل کر
😇🫰🏻...میری اُداسی کا پتا نہیں لگا سکتی
خوشی کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ رب کے
🫰🏻...ہر فیصلے کو اپنے لیے بہتر سمجھنا
Silence is the Best answer,
for all questions.🫰🏻
.
.
Smile is the Best reaction,
in every situation.😇
When it Hurts _ Observe.
Life is trying to teach you Something..🫰🏻
Ma bahut Pyar sy smja rhii fr sy kii ma na ee follow accept krtii hu na friends bnati hu, naa ee private jati hu chahy boy ho ya fr koii girl..mjy bar bar friendship ka Mt bola kro nd js ny bat krni ee hy tou open post pa kr skta mehfl bi ni jati ma ,all clear?
so don't waste your time😊
Jab Kisi Zaruratmand Ki Aawaz Tum Tak Pohnchy Tou
Allah Ka Shuker Ada Kero Ki Us Ny
Apny Bandy Ki Madad Ky Liye Tumhen Waseela Banaya..!
Subha Bakhair..😇🫰🏻
اللّٰہ اسی شخص کو آزماتا ہے جسے اللّٰہ کا قرب حاصل ہونا ہوتا ہے پھر ہمیں یہ معلوم ہونا لازمی ہے کہ جو ہو رہا ہے اللّٰہ ہی کی
...اجازت سے، اسی کی مرضی سے ہو رہا ہے
اور پھر اللّٰہ جو بھی کرتا ہے وہ سب سے
🫰🏻...بہترین ہوتا ہے
𝑨 𝒎𝒆𝒂𝒏𝒊𝒏𝒈𝒇𝒖𝒍
𝑺𝑰𝑳𝑬𝑵𝑪𝑬
𝒊𝒔 𝒂𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔
𝒃𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒂𝒏
𝒎𝒆𝒂𝒏𝒊𝒏𝒈𝒍𝒆𝒔𝒔
𝑾𝒐𝒓𝒅𝒔..🫰🏻
🌷...مانگتی رہو اور دیکھتی جاٶ
اللہ کی مرضی سےتمہاری جھولی میں کیا گِرتا ہے...🌸۔
❣..جو گِرے اسے بخوشی اپنا لو
خواہ وہ نقطے جتنی خوشی یا ذرے جتنی
🫰..برکت ہی کیوں نہ ہو
𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒊𝒌♡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain