Damadam.pk
Bright_Sun's posts | Damadam

Bright_Sun's posts:

Bright_Sun
 

🌷...مانگتی رہو اور دیکھتی جاٶ
اللہ کی مرضی سےتمہاری جھولی میں کیا گِرتا ہے...🌸۔
❣..جو گِرے اسے بخوشی اپنا لو
خواہ وہ نقطے جتنی خوشی یا ذرے جتنی
🫰..برکت ہی کیوں نہ ہو
𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒊𝒌♡

Bright_Sun
 

زندگی میں ایک غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے کہ جن کو آپ کی عادت ہو جاۓ وہ آپ سے دور نہیں جاسکتے
لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں بالکل ویسے ہی عادتیں کسی اور سے لگا لیتے ہیں
...بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں🔥💯😇🫰🏻

Bright_Sun
 

میں بہت ہی عجیب سی لڑکی ہوں یار
کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے
چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوٸی بھی نہیں🙃
میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوٸی نہیں 🥳
اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں نہ🫥
تو میرے آنسوٶں کا کوٸی حال نہ رہے🥺
میں اخلاق کی سب سے اچھی ہوں😊
پر..میرے جتنا بدتمیز بھی کوٸی نہیں 😏
میں رشتہ نبھاٶں تو میرے جیسا دوست کوٸی نہیں🥰
اکیلا رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں..💯
میں ایسی ہی ہوں یار
اک پل میں بہت خیال رکھنے والی..،اور لاپرواہ بھی🫤
سیانی بھی اور بیوہ قوف بھی🙈
کبھی چھوٹی سی بات پر آنکھ بھر آتی ہے😒
اور کبھی بڑی سے بڑی بات بھی برداشت کر لیتی ہوں
کبھی بہت خوش اور کبھی بہت اداس🙂
کبھی سب مجھ سے خوش کبھی سب بیزار😶
کوٸی پوچھتا ہے یار تم حقیقت میں ہو کیا؟🤷♀️
پر مجھے خود نہیں معلوم
🙃میں کیسی ہوں

Bright_Sun
 

ہاں بہت مظبوط ہوں میں
جس بات پر رونا ہوتا ہنس دیتی ہوں
جس بات پر لڑنا چاہیۓ چھوڑ دیتی ہوں
....دِکھاتی یوں ہوں جیسے کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کچھ لوگوں کو لگتا ہے سخت دل ہوں میں ،فرق نہیں پڑتا کسی بات کا۔۔۔۔۔
پر نہیں میں ایسی نہیں مجھے بھی درد ہوتا ہے احساس ہوتا ہے،لہجوں کا لوگوں کی کڑوی باتوں کا۔۔۔
جن باتوں پر میں اکثر چُپ ہو جاتی ہوں
وہ اندر ہی اندر مجھے کھا جاتی ہیں۔۔۔
کبھی کبھی تو جن باتوں پر رونا بنتا ہی نہیں
اُن باتوں پر میری آنکھیں بھیگ جاتی ہیں بچوں کی طرح رونے لگ جاتی ہوں
لیکن پھر بھی میں بہت مظبوط ہوں
کسی کو کچھ بھی محسوس نہیں ہونے دیتی۔۔۔۔
🖤🌙🥀😇...

Bright_Sun
 

وہ رستے ترک کرتی ہوں,وہ منزل چھوڑ دیتی ہوں
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتی ہوں
تعلق یوں نہیں رکھا,کبھی چھوڑا کبھی رکھا
میں جس کو چھوڑتی ہوں پھر مکمل چھوڑ دیتی ہوں
🖤🐬🫰🏻

Bright_Sun
 

𝑴𝒚 𝑳𝒐𝒗𝒆?🖤>>>
♡>>𝑹𝒂𝒊𝒏,𝑻𝒆𝒂 𝒂𝒏𝒅 𝒍𝒐𝒏𝒆𝒍𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔<<♡

Bright_Sun
 

𝗞𝗮𝗶𝘀𝗲 𝗸𝗮𝗵𝗲𝗻 𝗸𝗶 𝘁𝘂𝗷𝗵 𝗸𝗼 𝗯𝗵𝗶 𝗵𝗮𝗺 𝘀𝗲 𝗵𝗮𝗶 𝘃𝗮𝘀𝘁𝗮 𝗸𝗼𝗶
𝗧𝘂 𝗻𝗲 𝘁𝗼 𝗵𝗮𝗺 𝘀𝗲 𝗮𝗮𝗷 𝘁𝗮𝗸 𝗸𝗼𝗶 𝗴𝗶𝗹𝗮 𝗻𝗮𝗵𝗶𝗻 𝗸𝗶𝘆𝗮
☆ 🄹🄰🅄🄽 🄴🄻🄸🅈🄰 ☆

Bright_Sun
 

"مجھے ڈر لگتا ہے "
...وقتی چاہتوں سے
...دو پل کے سہاروں سے
...پل بھر کی محبت سے
...مل کے بچھڑ جانے سے
...دل کے ٹوٹ جانے سے
...راستے بھول جانے سے
...اپنوں کے روٹھنے سے
...رویوں کے بدلنے سے
...جذبات سے عاری لوگوں سے
...اور تقدیر کے کھیلوں سے
🖤اس لیے تنہا رہنا پسند کرتی ہوں

Bright_Sun
 

خدا کے خزانوں میں سے
🌸سب سے قیمتی راہِ ہدایت ہے

Bright_Sun
 

بدترین شخص وہ جو دو چہرے اور دو زبان والا ہے
منافقت کرتا ہے، سامنے کچھ اور پیٹھ پیچھے کچھ کہتا ہے