ماں کے آنسو ایک لہر ہیں اور جب یہ لہر اٹھتی ہے
تو زمین اور آسمان ہلا دیتی ہے
نہ پوچھو دل ناداں کی مرض کی دوا
بس گرما گرم چائے اور ٹھنڈی ہوا
یہ عشق بھی کتنا عجیب ہے
خوشی میں نیند نہیں آتی
غم میں سویا نہیں جاتا
مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل
مدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی