*سردار scientist نے مکھی کے پر کاٹ دیئے*🥺 *اور کہا "اڑ جا" وہ نہیں اڑی*👀🫣 *سردار نے لکھا کہ!!!*😝😝 *تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اگر مکھی کے پر کاٹ دیئے جاۓ تو وہ "سن نہیں سکتی"*🤭😃😝😂🤣😂😂🤣😂 ♥️ *FREEN* ♥️
اسکے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا خود کو لاکھ سمجھا لو... مگر اسکا خیال تو رہے گا اور میں اس جہان میں... اس ایک شخص کی حقدار نہیں تھی کیا ؟ خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا_!! 🙃🥀