*یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آجائے....!* ! *ہر انسان میں کچھ خامیاں تو* *کچھ خوبیاں ہوتی ہیں...!!* *بس کوشش یہ کریں* *اپنی زندگی کو ایسے جئیں۔۔۔۔۔* *کہ آپ کے رب ڪو پسند آجائے....!!* 🧡🤍💚🧡
یہ کوئی حل نہیں اداسی کا مسکرانے سے تھک گیا ہوں میں کوئی تو دائمی ٹھکانہ ہو آنے جانے سے تھک گیا ہوں میں سارے رشتوں کو آگ لگ جائے اب نبھانے سے تھک گیا ہوں میں