میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی ، میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!! کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ہوں اسی سے دوائی لیتی ہوں 🤭😂🤣🤣
=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔 1.پاگل ہے😝 2.بس ایویں ہے😐 3.بہت ضدی ہے😏 4.بہت اچھ, ہے😊 5.بہت بدتمیز ہے😠 6.بہت کیوٹ ہے😇 7.فنی ہے😜 9.بہت نخرے ہیں اسکے😎 10.الگ ہے سب سے☺ 11.ڈرامے باز ہے😂