Damadam.pk
BuTT_boss's posts | Damadam

BuTT_boss's posts:

BuTT_boss
 

jo hmy ignore krty uny hm muh hi ni lagty

BuTT_boss
 

اُس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے🥀💔
ہم نے مسکرا کےکہا ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں ہے🤐🤔☹️

BuTT_boss
 

اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
🔥🍂💔

BuTT_boss
 

*حقيقت ہے انسان اپنی لگاٸی ہوٸی۔۔۔*
*امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے۔۔💯💔🌷*

BuTT_boss
 

*درخت نہیـــــں ہو جو کاٹ کر چلـــــے جاؤ گے پہـــــاڑ ہوں گرانے میں تمہـــــاری نسلیں مٹ جائیـــــں گـــــی__/*🔥✌️♥️

BuTT_boss
 

*#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔💔🖇️🔥*
.
*#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری💔👀🔥*

BuTT_boss
 

*پھر وہی چھین لیتا ہے مُسکان 🙂چہرے کی🔥💔🖇️*
*جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم🥹👀🖇️*

BuTT_boss
 

ہزار خوبیاں تھیں اس میں مگر کمال یہ تھا
وہ جھوٹ بولتا تھا اور آنکھ بھی ملاتا تھا

BuTT_boss
 

جب میں نے پکارا تھا تُجھے
تب کہاں تھا تُو ؟؟؟
اب آگیا ہے جب تیری چاہت نہیں مجھے
اچھا!!!
تُو میرے زخم پہ مرہم لگائے گا؟
چل جا !!
تیرے مرہم کی ضرورت نہیں مجھے !!!!

BuTT_boss
 

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن
دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں

BuTT_boss
 

میں تو صفوں کے درمیاں کب سے پڑا ہوں نیم جاں
میرے تمام جاں نثار میرے لئے تو مر گئے
جون ایلياء

BuTT_boss
 

rang apny chy rang gia ay

BuTT_boss
 

ہمسائے دراصل ایسے لوگ ہوتے ہیں جو مصیبت میں ہمارے رشتہ داروں سے بھی پہلے ہم تک پہنچ کر ہماری فریاد رسی کرتے ہیں۔اچھا ہمسایہ ملنا بھی نصیب کی بات ہے بعض اوقات ایک مدت ساتھ رہنے والوں میں بھی وہ ہمسائیگی نہیں ہوتی اور اکثر گلی میں آئے نئے لوگ اچھے ہمسائے ثابت ہو جاتے ہیں۔

BuTT_boss
 

.q2 Allah pak sb ky bhaio ko salamat rakhy ameen

BuTT_boss
 

Happy brother daY

BuTT_boss
 
- mita diya gya -
BuTT_boss
 

I miss you

BuTT_boss
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ بیگم اگر منت ترلے کرے😇
معافیاں مانگے اور کہے کہ
اب نہیں ماروں گی🙈
توکیا معاف کردینا چاہیے😒

BuTT_boss
 

غیروں میں بٹتی رہی تیرے الفاظ کی چاشنی...
تیری آواز جس کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گیا

BuTT_boss
 

Hmy frk ni prta kutto ky bhonknY sy 🤣🤣🤣🤣 shukar hai ids hmary pass bi hai