Damadam.pk
BuTT_boss's posts | Damadam

BuTT_boss's posts:

BuTT_boss
 

ajj kn kn girl kapry dho rehi

BuTT_boss
 

sano koi like hi ni krda

BuTT_boss
 

Khubsurat girl kn kn hai

BuTT_boss
 

:خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
😘😘
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں💗💖

BuTT_boss
 

Log to sb bolty Khush rha kro
par kambakht dunia waly kha rehny dety Khush

BuTT_boss
 

*دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں مگر میرے لئیے کوئی نہیں🙂🥀*

BuTT_boss
 

"کچھ لوگوں سے ناراض ہو کر بھی انہی کی فکر رہتی ہے"🙃❤️

BuTT_boss
 

*کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی🥀🌚*

BuTT_boss
 

کہیں گر ہی نہ جاؤ تیرے خیالوں میں چلتے چلتے😐🙃
مرشد
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش ہو رہی ہے 🥀🌧️

BuTT_boss
 

....هم انمول تو نہیں مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ھیں 🍂🔥
جو ہاتھ سے گر جاۂيں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے🍁

BuTT_boss
 

🔥جتھے شہر دا شہر شریک ہوئے 🫡
🔥اوتھے وسن دی اپنی چس اے🫡

BuTT_boss
 

yaha thandi thandi barish horehi 💦💦💦🌦️🌦️🌦️🌦️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌨️🌨️

Funny joke
B  : Hahahaha - 
BuTT_boss
 

فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر..
روز اک بات تو نہی سمجھائی جاے گی..!
تو اگر سن نہی پایا تو غور سے دیکھ..
بات ایسی ہے کہ دہرائی نہی جاے گی..!!❤️☺️

BuTT_boss
 

وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گزرنا تھا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا________,,💔🙂
جون ایلیاء🥀

BuTT_boss
 

*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥

BuTT_boss
 

دل گمراہ کو اے کاش یہ معلوم ہو جاتا
محبت دلچسپ ہے تب تک جب تک ہو نہیــں جاتی

BuTT_boss
 

jis bi girl ki same id bn rehi wo yeh shaks bna raha
Sadam Qureshi

BuTT_boss
 

dd py kn same id wali game khel raha
bacha churia pehn

BuTT_boss
 

زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو........!!! پتہ ہے کیوں......؟ جو اچھا ہوگا وہ خوشی دیگا اور جو برا ہوگا وہ سبق دیگا