Please hate me as possible as u can 💔😑😑

I'm so lonely broken angel
I'm sooo lonely listen to my heart 💔💔
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
....
....
تباہ کر گئ میری ہستی کو آرزو تیری
😑💔💔💔😑
بس اور کُچھ نہیں ہمارا وہم ہوتا ہے
.....
.....
کہ چھوڑ جانے والا ہمیں یاد کرتا ہوگا
😑😑💔💔😑😑


کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
...
...
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا
💔💔😑😑😢😢
جس طرح میں نے تمہیں چاہا ہے
...
...
کوئی اور چاہے تو بھول جانا
😑😑💔😑😑
میرے ہمدرد نہ بنو
...
...
درد سے مر جاؤ گے
💔😑💔
خدا سے مانگا ہوا اک شخص
خدا کے بندوں نے چھین لیا
😑😑
Kia likhon... 😑

ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain