Non Muslim Think,
RAMADAN is hard time for us...
They don't know that
This is actually our
Favorite time of the year
🕌 ❤️💓
اللہ کو بہت پسند ہے جب تم
....
....
لوگو سے نہیں بلکہ اُس سے مانگتے ہو
❤️❤️💞💞❤️❤️
وہ تہمت جو لگاتے ہیں مجھ پر
...
😑😑
...
میرے صبر کی مار کھائیں گے
میں نے کوششوں کو نصیب کے آگے
ہارتے اور دعاؤں کو نصیب بدلتے دیکھا ہے
❤️
بہت مایوس تھا زندگی سے
😔😔
...
پھر آواز آئی حَیّ عَلَی الفلاح
❤️❤️
"کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں.
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں۔
صبح بخیر پاکستان 🇵🇰