میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا...
سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے... 😏
وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥
*الہی تیرے فضل کا کوئی کنارہ نہیں اور تیرے شکر کے لائق کوئی زبان نہیں✨*
Barish ❤️❤️❤️
کاش کے رک جائے اچانک سے چلتے چلتے سانس
کاش کے کل صبح مرحوم بلایا جاؤں۔ 💔
" میں ہنسا بُہت ہنسا ، جب اُس نے کہا کہ ؛ تُم اب مر ہی جاؤ تو بہتر ہے! ۔ " 💔🙂
🔥
بےکار سا قصہ ہوں،اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا زرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں🦋🍂

میں وہ لڑکا ہوں جس کی دعاؤں میں
آجانے والے لوگ اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں😢💔
ان پڑھ جاہل گوار کہا اُس نے مُجھے🖤
جس کے لیے کتابیں بیچ کر گھڑی خريدی تھی میں نے💯🔥
🍁



فقط انتظار!!! آخر انتظار بھی کب تک؟؟؟
😐😐💔💔😑😑

Aj John Elia ko likhny ka dill kr raha ha bohat 😑😑😭😭💔💔
😑💔😅 ہر شے کا اختتام جدائی ہے
!!! فقط انتظار
!!! فقط انتظار
!!! فقط انتظار
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain