بڑا دشوار ہوتا ہے... 😑
ذرا سا فیصلہ کرنا... 😑
کہ جیون کی کہانی کو... 😑
بیانِ بے زبانی کو... 😑
کہاں سے یاد رکھنا ہے... 😑
کہاں سے بھول جانا ہے... 😑
کسے کتنا بتانا ہے... 😑
کس سے کتنا چھپانا ہے... 😑
کہاں رو رو کے ہنسنا ہے... 😑
کہاں ہنس ہنس کے رونا ہے... 😑
کہاں آواز دینی ہے... 😑
کہاں خاموش رہنا ہے... 😑
کہاں رستہ بدلنا ہے... 😑
کہاں سے لوٹ جانا ہے... 😑
بڑا دشوار ہوتا ہے... 😑
......................
بات کرنی ہے 😒
یا ✍️🙄
میں سو جاؤں 😴🙈
💔
😑😑😑