نفسیات کہتی ھے کہ: 1)..اگر آپ بہت ہنستے ہیں اور وہ بھی فضول باتوں پر تو"آپ اندر سے خالی ہیں".... 2)..اگر آپ بہت سوتے ہیں تو "آپ اداس ہیں"... 3)اگر آپ کم بولتے ہیں اور تیز رفتاری سے بولتے ہیں تو"آپ بہت گہرے ہیں"... 4)اگر آپ کو رونا نہیں آتا تو "آپ کمزور ہیں " 5)..اگر آپ بے تحاشا کھاتے ہیں تو آپ "پریشان ہیں" 6)..اگر آپ بات بات پر رو پڑتے ہیں تو "آپ نرم دل اور معصوم ہیں".... 7)اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کر جاتے ہیں تو "آپ توجہ چاہتے ہیں" .....آپ کے بارے میں نفسیات کیا کہتی ھے.....؟ Me except 5 and 7 all above and u!?