جب نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
تعلق بنایا نہیں کرتے میری جاں
❣
```کوشش کرو جس چیز کے لیے خود ترسے ہو،
کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے °°
پھر چاہے وہ رشتے ہوں°°
خوشیاں °°
یا سکون °°
یا ادھورے خواب
💔
Miss you my old friends 😓

Good Morning All DamaDam
YAAA DAMADAM FAKE LOGON SAAAA BAHRA PARA🤣😠😠😠😠😠😂😂😂
☺️مرد بہت نازک مخلوق ہے
اس کو عورت کا (ہائے)کرنا ہی مار دیتا ہے 😂🙈😁 


*خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں*
🖤✨🥰
good evening


اور مجھـــے آسمـان تلـــے بیٹـھ کـر بـس اوپـر دیکھتـــے رہنـا بہت پسنـد ہــــے کیونکـہ میـں جانتـــی ہـوں وہ بنـا کہــــے میـری ہـر بات سـنتا ہے
✨💫

Jumma Mubarak
