Assalamualaikum 🖐️
Good Night DamaDam ...

میں اپنا ہر
غم اللّٰہ پاک کو سناتی ہوں
کیونکہ میرے غموں کا علاج صرف میرے اللّٰہ پاک کے پاس ہے
غصے کے وقت تھوڑا رُک جائیں
اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں
زندگی آسان ہو جائے گی
کوئی چیڑیا اگر راستہ بھول کر کمرے
میں آجائے تو پنکھے کو بند کرکے آہستہ سے
باہر کا راستہ دیکھانا بھی"محبت" ہے
کُن فَیَکُونُ
Never think that any request you.....
Have is to much for Allah.
اللّٰہ آپ کا أس وقت بھی ساتھ دیتا ہے۔۔۔۔۔
جب آپ کو اپنی ذات سے بھی کوئی امید نہیں ہوتی 💯💯💯💯
Sabko 😊











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain