السلام علیکم ۔. رب_کعبہ سے التجا ہے. کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکھے. ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ. زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔.
Mohabbat ka irada badal jana b mushkil hai. Tumhain khona b mushkil hai tumhain pana b mushkil hai. Udasi taray chahre ki gawara b nhi dil ko. Teri khatir sitare tor kar lana bi mushkil hai. zara si baat par ankhein bhigo kar beth jatay ho.. Tumhain to haal-e-dil batlana bi mushkil hai..💔😎😋
میں وہ ہوں ۔۔۔۔۔ جسے ٹوٹے ہوئے دلوں،خوفناک ڈراؤنے اور کِرچی ہوتے خُوابوں، اجڑے ہوئے چہروں ،کھنڈر زدہ کالی آنکھوں،بکھرے اور خزاں سے بھرپور مُوسموں اور سب سے بڑھ کر۔۔۔۔۔ اس کالے آسمان پر لاکھوں چمکتے ہوۓ ستاروں کے بیچ زرد ، لال اور کالے ہوتے دیمک زدہ چاند سے بہت محبت ہے..!🌙💔🌺
""دوستی* کی وجہ نہیں ہوتی ...... دوستی سزا نہیں ہوتی ........ دوستی میں ہوتی ہے ایمانداری .......... دوستی میں دنیاداری نہیں ہوتی ............ دوست جان سے پیارا ہوتا ہے .............. دوست سے جان پیاری نہیں ہوتی Miss you Koji friend 😘