Good bye koi post py he nhe ata ya Ati
اچھا آدمی
وہ ۳۵ برس کا گنجا آدمی
جو نہیں کرتا شکوہ آدمی
سبکے گناہ کو سمجھتا آدمی
مگر رشتوں میں نبھتا آدمی
اپنی پسند اپنے تک رکھتا آدمی
سلجھا سلجھا سا وہ الجھا آدمی
بس ایک ذمےدار سا دکھتا آدمی
سبکی چاہت رہے بس ایسا آدمی
وقت کی آزمائش کا کھلونا آدمی
دھیرے دھیرے ہی سہی بنتا آدمی
ایک ذرا سی ہمدردی پہ لٹتا آدمی
کسی کے احسان پہ پھر مٹتا آدمی
ٹھکرایا جا کے بھی نہ کرتا شکوہ آدمی
بدلتے وقت کے ساتھ جو نہ بدلا آدمی
سبکی ضرورت پہ بنکے کام نکلتا آدمی
ہر کمظرفی پہ گونگا اندھا اور بہرا آدمی
زمانے کو کبھی بھی ذرا وہ نہیں برا لگتا آدمی
آج کی دنیا کا بنتا ایسے ہے وہ دیکھۓ اچھا آدمی
Damadam ky wely or Nikamy log kisi kam ky nhe hai
😂😂😂
Corona To Corona and Gupshup karay phir
Zindagi mai Aram Sakon Raha he nhe ab
kesy ho tusi😂😂😂
Bhar mai jao Sub
ao gupshup bat cheet or chatting karay
Damadam ky wely log
Koi hai yaha ya nhe
Hello Everyone
kabhe Hamari post py bhe a jaya kro
گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sorry
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain